

Loading content...
جب آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام نے ان صعوباتِ ظاہری سے زندگی بسر کی تو باقی سادات کا کیا حال ہو گا؟ شیعوں پر جتنے بھی مظالم ہوئے ہیں وہ سادات کی وجہ سے ہوئے ہیں پھر سادات کی بے سروسامانی اور بیکسی کس درجہ کو پہنچی ہوئی ہو گی خود اندازہ کر لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار