

Loading content...
مگر دشمن نے ان کوششوں کو بھی غلط رنگ دیا ہے کہ اگر واقعی بارہ امام ہونا تھے اور ان کے اسمائے گرامی بھی شیعوں کو بتا دئے گئے تھے تو کیا امام زادوں کو وہ نام معلوم نہیں تھے کہ وہ خود امامت کے دعوے کر رہے تھے؟ یعنی یہ بارہ آئمہ کا تصور ہی غلط ہے حالانکہ ان شہید ہونے والے امام زادوں کے بارے میں آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام نے اچھے الفاظ استعمال فرمائے ہیں اور برے الفاظ میں ان کا ذکر کرنے والوں کی سرزنش بھی فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار