

Loading content...
جب یہ بات ہوئی تو ظالمین انہیں لے کر دربار معتمد باللہ ملعون میں پہنچے اور انہیں پیش کر دیا اور انہوں نے اپنے دعوے کو دہرایا، عباسی ملعون نے حکم دیا کہ انہیں نظر بند رکھو جب کوئی بچہ پیدا ہو تو اسے فوری طور پر شہید کر دیا جائے اور نظر بندی نو ماہ تک رہی اور اس عرصہ میں تلاش کا سلسلہ منقطع رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار