

Loading content...
جناب زید بن علیؐ زین العابدین علیہم الصلوات والسلام نے امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے دشمن کی نظر ہٹانے کیلئے قیام فرمایا اور کوفیوں کو جمع کیا، خروج کیا اور شہید ہو گئے، پھر ان کے لخت جگر یحییٰ بن زید علیہما الصلوات والسلام نے خروج کیا، شہید ہوئے، سولی پر لٹکائے گئے پھر محمد و ابراہیم علیہما الصلوات والسلام نے خروج کیا اور شہید ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار