

Loading content...
واقعہ یہ ہے کہ ایک طرف دشمنانِ خاندانِ تطہیر نے شمع ہائے امامت کو خاموش کرنے کا پلان بنایا دوسری طرف خاندانِ تطہیر شمع ہائے امامت کے تحفظ کو بھرپور کوشش میں مصروف تھا، دشمن چاہتا تھا کہ جو بھی امام وقت ہو اسے شہید کر دیا جائے مگر خاندانِ تطہیر میں سے عظیم المراتب شہزادگان نے اپنے وقت کے امام کے چاروں طرف ڈمی امام کھڑے کر دئے کہ دشمن انہیں حقیقی امام سمجھ کر شہید کرے اور حقیقی امام زمانہ بچ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار