

Loading content...
جب اس گھر اطہر کے اعلیٰ ترین اور پاکیزہ ترین فرد کے بارے میں یہاں تک پیش کر دیا گیا تو ان کی اولاد کے بارے میں کیا کچھ نہ لکھا گیا ہو گا، میں غلیظ مواد کی ان غلیظ روایات کو لکھ کر اپنی تحریر کو متعفن نہیں کرنا چاہتا… پھر سادات عظام یعنی خاندانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بقائے نسل و ذات کے ضمن میں جو کوششیں ہوئی ہیں ان کو بھی غلط طریقہ سے نشر کیا گیا اس کی چند مثالیں بھی پیش کر دوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار