

Loading content...
اس کے بعد دشمن نے منظم طریقہ سے سادات کی کردار کشی کا منصوبہ بنایا اور اس کا آغاز بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہی کیا، کتب احادیث و فقہ سنن گواہ ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف ایسا غلیظ مواد جمع کیا گیا کہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے (نعوذباللہ) رنگیلا رسول اور شیطانی آیات جیسی سینکڑوں کتابیں لکھ دیں اور اسی مواد کو دیکھ کر مغربی لوگوں نے (نعوذباللہ) سیکسی رسول کا تصور پیش کیا صرف لفظ سیکسی ہی سے اس غلیظ مواد اور جعلی احادیث و روایات کی پوری تصویر سامنے آ جاتی ہے اس کے بعد کیا ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار