

Loading content...
جب واقعہ کربلا ہو رہا تھا اور دشمن نسل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ختم کرنے میں مصروف تھے چھ ماہ کے بچوں سے لے کر ضعیفوں تک سب کو شہید کیا جا رہا تھا تااینکہ چند دن کے نوزائیدہ بچوں کو قتل کر رہے تھے تو اس وقت بنی امیہ کے بارہ ہزار بچے سنہری جھولوں میں جھول رہے تھے اور یہاں صرف ایک سیدالساجدین علیہ الصلوات والسلام بچ سکے تھے باقی سب شہید ہو گئے مگر آج ان بارہ ہزار اموی بچوں کی اولاد نہ ہونے کے برابر ہے اور خاندانِ سادات دنیا میں پھل پھول رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار