

Loading content...
اس پرچار کا نتیجہ یہ نکلا کہ سقیفہ بنی ساعدہ میں وہ شخص خلافت کیلئے منتخب ہوا جس نے چالیس سال تک کلمہ بھی نہیں پڑھا تھا اور جو ٭انا و علیؐ من نور واحد کا مصداق تھا، جو نورِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک حصہ تھا اسے مسند ومنبر سے محروم کر دیا گیا اور اس خاندانِ سادات کی امتیازی حیثیت ختم کرنے کا یہ نتیجہ نکلا کہ صدیوں تک خلافت کی بندر بانٹ ہوتی رہی، بنی تمیم، بنی عدی، بنی امیہ، بنی عباس وغیرہ نے خلافت کا اس طرح مذاق اڑایا کہ ایک مسلمان کفار کے سامنے آنکھ اونچی کر کے بات تک نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار