

Loading content...
اسی طرح آل ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ ہے اور خاص طور پر آل یٰسین کا تذکرہ بھی ہے کہ اللہ نے فرمایاکہ میرا آلِ یٰسین پر سلام ہو اور آلِ یٰسین خاندانِ تطہیر اور ان کی نسل طیبہ سے سادات ہیں (اس کی تفصیل اور اس پر سیر حاصل بحث سید حسن ابطحی نے اپنی کتاب انوارِ زہرا صلواة اللہ علیہا میں کی ہے خواہش مند اس کتاب سے استفادہ کر سکتے ہیں)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار