

Loading content...
حالانکہ کلام اِلٰہی سے ثابت ہے کہ اللہ نے اولاد انبیاء علیہم السلام کو امتیاز بخشا، جیسے بنی اسرائیل کی قرآنی فضیلت مسلم ہے، اللہ نے آل ابراہیم علیہ السلام و آل عمران علیہ السلام کی امتیازی حیثیت کو بیان کیا ہے، بنی اسرائیل کے ضمن میں دو آیات پیش کرتا چلوں سورہ جاثیہ میں ارشادِ قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار