

Loading content...
یہ سیاہ اور سفید پگڑی کا جھگڑا تھا صدیوں تک سادات عظام نے اس کا تحفظ کیا ہے صرف غیر حملہ کرتے تھے کہ سفید پگڑی اور سیاہ دستار میں کوئی فرق نہیں مگر سادات اپنے اجداد کی سیاہ دستار کی ہر طرح سے حفاظت کرتے تھے مگر اس جھگڑے میں اب سادات نے بھی سفید پگڑی کے حق میں ووٹ دینا شروع کر دئے ہیں حالانکہ انہیں یہ تک معلوم نہیں کہ ابتدا کہاں سے شروع ہوئی ہے اور اس تحریک کے مقاصد کیا ہیں اور اس کا انجام کتنا برا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار