

Loading content...
محترم جناب السید محمد جعفرؐ الزمان نقوی البخاری کہ جن کی ذاتی توجہ و کاوش کے باعث کتاب ہذا کیلئے انتہائی جامع مواد فراہم ہوا اور انہی کی زیر سرپرستی ہی یہ کتاب اپنی تکمیل کے مراحل تک انشاء اللہ پہنچے گی، ان کے علاوہ جناب حجة الاسلام علامہ محمدؐ حسنین سابقی نجفی کا بھی خصوصی طور پر شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنی بے حد مصروفیات میں سے وقت نکال کر میری راہنمائی فرمائی، اور حجة الاسلام علامہ آقا السید محمدؐ ابوالحسن الموسوی المشہدی مدظلہ کا بھی بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے نہ صرف میری رہبری فرمائی بلکہ کتاب ہذا کیلئے ایک جامع مقدمہ بھی تحریر فرمایا جس سے نہ صرف بندہ ناچیز کی تحقیق کی تصدیق ہوتی ہے بلکہ ان کی یہ تحریر بذاتِ خود سید زادی کے عقد کے ضمن میں ایک مکمل اور جامع دلیل کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عالم دین کی تحریر کا وزن قارئین انشاء اللہ ضرور محسوس فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار