

Loading content...
ج…… اور وقت شہادت مظلوم کرب و بلا شہنشاہ معظم حضرت امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام جب آخری سجدہ میں تھے اور شمر ملعون اپنی ابدی جہنم کے داخلہ پر دستخط کرنے آیا تو سرکار کو دھیمی آواز میں کچھ کہتے سنا اس ملعون نے کان لگا کر سنا تو مولا پاک فرما رہے تھے واحجابا اس سے بڑھ کر پردہ کے سلسلہ میں اور کیا دلیل یا فرمان معصوم ہو سکتا ہے کہ وقت آخر امام حق نے اپنی مستورات مطاہرہ کے پردہ کے سلسلہ میں فکرمندی کا اظہار فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار