

Loading content...
ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا کہ عورت کیلئے سب سے بہتر کیا چیز ہے مگر کوئی جواب نہ دے سکا، امام حسنؐعلیہ الصلوات والسلامبھی اس مجمع میں موجود تھے آپ نے گھر آ کر اسی بات کا تذکرہ اپنی والدہ گرامی سے کیا حضرت سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ عورت کیلئے سب سے بہتر چیز یہ ہے کہ وہ کسی اجنبی مرد کو نہ دیکھے اور کوئی اجنبی مرد اسے نہ دیکھے……(بحوالہ وسائل جلد ٣ صفحہ ٩، نقل از کشف الغمہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار