

Loading content...
ترجمہ… اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیبیوں اور لڑکیوں اور مومنین کی عورتوں سے فرما دیں کہ (باہر نکلتے وقت) اپنے (چہروں اور گردنوں) پر اپنی چادر کا گھونگٹ لٹکا لیا کرو یہ ان کی (شرافت کی) پہچان کے واسطے بہت مناسب ہے تو انہیں کوئی چھیڑے گا نہیں اور خدا تو بڑا بخشنے والا مہربان ہے… (سورہ احزاب آیہ ٥٩)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار