

Loading content...
اسی طرح جب کوئی عورت بے حجاب بغیر پردہ باہر آتی ہے تو اس کی مثال سویٹس کی دکان کی مٹھائیوں جیسی ہے کہ جو بھوکا ہو گا وہ پہلے تو اسے حاصل کرنے کی کوشش کرے گا اگر حاصل نہ بھی کرے گا تو للچائی ہوئی ہوس آمیز نگاہیں ضرور ڈالے گا، اس طرح بے پردگی انارکی اور بغاوت کو جنم دیتی ہے… اس لئے یورپ میں بے غیرتی کے طوفان کے باعث ریپ کیس بہت زیادہ ہوتے ہیں جہاں پردہ کی پابندی ہے وہاں یہ کیس بالکل نہیں ہوتے تو ثابت ہوا کہ بے پردگی شرم و حیا اور غیرت و حمیت کا خاتمہ کر کے معاشرے کو تباہ کر دیتی ہے یہ معصومیت کا سمبل نہیں بدکرداری کی محرک ہے، اسی لئے اسلام نے حجاب اور پردہ کا حکم دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار