

Loading content...
ایک انسان نے ابھی دو گھنٹے ہوئے کھانا کھایا ہے اچانک وہ کبابوں کی دکان سے گزرتا ہے تو کبابوں کی خوشبو اس کی بھوک کو ضرور بیدار کرے گی، بچہ جتنا سیر ہو کر کھا چکا ہو جب بھی مٹھائی کی دکان سے گزرے گا تو رنگ برنگی مٹھائیاں دیکھ کر اس کے منہ میں پانی ضرور بھر آئے گا حالانکہ یہ خواہش مٹھائیوں میں نہیں ہے اس بچے میں بیدار ہوتی ہے مگر اس خواہش کے پیدا کرنے کا کارنامہ مٹھائیوں نے سرانجام دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار