

Loading content...
دوسرا نظریہ جو مغرب سے اسلام میں آیا وہ پردہ کے خلاف تھا، ان کا خیال تھا کہ برہنگی معصومیت کی علامت ہے دلیل یہ دی گئی کہ بچہ جب تک معصوم رہتا ہے وہ لباس کی پرواہ نہیں کرتا کیونکہ لباس کے نہ ہونے میں فتور نہیں اصل فتور دماغ میں ہوتا ہے دماغ پاک ہو تو بے پردگی عیب نہیں ہے بلکہ برہنگی بھی معصومیت کی علامت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار