

Loading content...
لہذا یہ فقرہ گورے کو کالے پر یا عربی کو عجمی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں عمل کی افادیت اور قانون کی بالادستی کیلئے فرمایا گیا تھا کیونکہ عرب کے بعض قبائل اپنے نسب کی بنیاد پر خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے تھے مگر ستم ظریفی یہ ہوئی کہ اس فقرے کو خود خاندانِ سادات کے خلاف استعمال کیا گیا جس کا مجھے بہت دکھ ہے حالانکہ صدقات و خمس کی تخصیص نسلِ سادات کے امتیاز کا بین ثبوت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار