

Loading content...
مساوات کا نظریہ جسے اسلام نے قوانین حدود و تعزیرات کیلئے بنایا تھا اور اعلان کیا تھا کہ خاندانیت پر بے جا فخر جائز نہیں ہے کہ کوئی انسان خود کو قانونِ اِلٰہی سے بالا نہ سمجھے اور اعمال کی افادیت کو راسخ کرنے کیلئے فرمایا تھا کہ کسی گورے کو کالے پر یا کسی کالے کو گورے پر فضیلت نہیں ہے جو جیسا عمل کرے گا ویسا ہی پھل پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار