

Loading content...
اسی خیال سے میں نے یہ کتاب لکھی ہے کہ کسی مسلمان کے اندر (خصوصاً علماء دین میں) ضمیر کی کوئی چنگاری اگر موجود ہے تو وہ ضرور اس جہاد میں میرا ساتھ دے گا اور عصمت سادات کے تحفظ میں سرگرم عمل ہو گا… یقینا میری اس جسارت سے بڑھ کر مکمل جامع اور مضبوط طریقہ سے اس سلسلہ کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار