

Loading content...
چند احبابِ منبر و قلم سے گذارش کی کہ آج پھر سادات کے گھروں سے ھل من ناصراً کی آواز آرہی ہے کیا کوئی ہے جو سادانیوں کی عصمت کو اس دور کے یزیدیوں سے بچائے مگر ہوسِ مال و زر کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی لاشیں انتہائی بے حسی سے کام لیتے ہوئے خاموش رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار