

Loading content...
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں اس اللہ کو مانتا ہوں جو قدیم ہے ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا اور اس رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں جو کہ خلقت حضرت آدم علیہ السلام سے بھی کئی ہزار برس پہلے اللہ سبحانہ کی تسبیح میں مصروف تھے اور اس امام حق کا پیروکار ہوں جو کہ خود بہ فرمان رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں کا جسم، انہیں کا گوشت، انہیں کا نفس (بمطابق قرآن) اور انہیں کا نور واحد ہیں یعنی جب سے حضور پاک ہیں تب سے میرے مولا حضرت امام علیؐ علیہ الصلوات والسلام اور ان کے ہم مرتبہ گیارہ بیٹے یعنی پاک مولا علیؐ علیہ الصلوات والسلام سے لے کر سرکار قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف تک میرے بارہ امام ہیں بہ فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار