

Loading content...
حمد ہے اس ارحم الراحمین ذات واجب الوجود کی کہ جس کے یدقدرت میں جان عالمین ہے اور میرے لاکھوں درود و سلام ہوں اس ذات رحمة للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جو اخلاقِ اِلٰہی کے پیکر جامع جمیع صفات ہیں اور میرے لاکھوں سجود قلبی ان کی آل اطہار علیہ الصلوات والسلام پر کہ ان کے مسند نشین وحی و الہام ہیں خصوصاً اپنے حجت دوراں حضرت امام عصر والزمان، نورِ مجسم، قطب عالم امکان حضرت قائم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کو کہ جو حبیب ذوالجلال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دستار قدسی کے واحد وارث ہیں، جن کی توفیقات و فیوض و برکات نے مجھے انہی کے پاک خاندان کی عظمت و شان کا تحفظ موفق فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار