

Loading content...
ہماری ذریت طاہرہ کی زیارت کرنا عبادت ہے، کسی نے عرض کیا فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے مراد صرف آئمہ ہیں یا غیر معصوم اولادِ رسول کی زیارت بھی عبادت ہے؟ آپ نے فرمایا کہ تمام اولادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت عبادت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار