

Loading content...
١… بزرگ علماء رضوان اللہ علیہم اجمعین معتقد تھے کہ اگر شاگرد سید ہو اور استاد غیر سید ہو تو اس استاد پر لازم ہے کہ وہ سید شاگرد سے آگے نہ چلے… صاحب کنوز الخمسہ فرماتے ہیں کہ اس وقت کرہ ارض پر جتنے فضائل و کمالا ت ہیں وہ سب محمد و آل محمد علیہم الصلوات والسلام کے طفیل ہیں… (انوارِ زہرا صلواة اللہ علیہا ص ١٧٣ مطبوعہ ایران)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار