

Loading content...
تمام سید زادیاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹیاں ہیں اس طرح اولاد رسول کے گھرانے میں باہر سے آ کر بیاہی گئی بیبیاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہو شمار ہوتی ہیں، جس طرح دختران رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عقد غیر سید سے نہیں ہو سکتا اسی طرح رسول خدا کی بہو پھر کسی غیر سید کی بہو نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار