

Loading content...
امام علیہ الصلوات والسلام نے واضح الفاظ میں بیان فرمایا ہے کہ غیر ہمارا کفو نہیں ہو سکتا اور خاندانِ نبوت سے کوئی غیر رشتہ نہیں مانگ سکتا … اب ان روایات کی موجودگی میں سید زادی کے غیر سید سے نکاح کا قائل ہرگز فقہ جعفریہ کا عامل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار