

Loading content...
رضائیہ دخترانِ خود را بشوہر نمیدادند زیر اکسی راکہ ہمسر وہم کفو ایشان بودنمی یافتند رضائیہ سادات اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کرتے تھے کیونکہ انہیں اپنا ہمسر و کفو نہیں ملتا تھا، حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کی اکیس بیٹیاں تھیں اور کسی نے شادی نہیں کی اور یہ چیز ان کی عادت ہو گئی اور حضرت امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام نے مدینہ کے دس دیہات اپنی بہنوں اور بیٹیوں کیلئے وقف فرمائے تھے کہ جن کی شادی نہیں ہوئی تھی اور ان کی آمدنی میں سے رضائیہ سادات جو قم میں رہتے تھے ان کا حصہ مدینہ سے آتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار