

Loading content...
آپ اپنے خاندان میں باقی رہ جانے والوں میں دین اور زہد وتقویٰ اور علم کثیر کی وجہ سے سب سے افضل ہیں اور علماء رجال نے آپ کی روایات کو قبول کیا ہے ، اور آپ حضرت امام صادق علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے ہیں ، علی بن جعفر الا حمر کہتے ہیں کہ آپ کی خبر وفات پر کہا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار