

Loading content...
بخدا خدا نے ہرگز تجھے یہ اختیار نہیں دیا مگر یہ کہ تو ہماری ملت ودین سے نکل کر کوئی اور دین وملت اختیار کرے ،اس فرمان میں بہت سارے اسرار پوشیدہ ہیں ، جلالِ حیدؐر کرار علیہ الصلوات والسلام میں مخدومہ کبری صلواة اللہ علیہا کے الفاظ نے یزید کو ارادے سے باز رکھا جو کام یزید نہ کر سکا وہ کام نام نہاد دین فروش عبابر دوش عمامہ پوش ملائوں نے کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار