

Loading content...
حضرت نے فرمایا ٭انھا لم تکن من الفواطم ابن ابی قحافہ کی بیٹی فاطمیات سے نہیں اور فاطمیات کا نکاح دیگر قبیلے میں نہیں ہوسکتا، نیز یہ بھی الفاظ ملتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا یاابن الحائک او جولا ہے کے بیٹے تمہاری یہ جرأت کہ فاطمیات کی خواستگاری کرو… لغب عرب میں ابن الحائک ذلیل ترین شخص کو کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار