

Loading content...
اشعت بن قیس نے حضرت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام سے حضرت عقیلةالقریش جناب بی بی عالیہصلواة اللہ علیہا کی خواستگاری کی ، حضرت شیر خدا نے جلال میں فرمایا رونے والیاں تجھے روئیں، تیرے منہ میں پتھر پڑیں، تجھے ابن ابی قحافہ نے اپنی لڑکی کا رشتہ دے کر مغرور کردیا ہے اور وہ فاطمیات سے نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار