

Loading content...
جو گھر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکا گھر ہے جہاں مجنب کا داخلہ حرام ہے اس گھر کی شہزادی سے امتی کا نکاح کیسا؟ جس طرح مجنب کا اولاد رسول کے گھر داخلہ حرام ہے اسی طرح سیدزادی سے نکاح وزوجیت بھی حرام ہے ، خاندان رسالت اور خانہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کا تحفظ واجب ہے اور جو لوگ اس عظمت خدا داد کو مٹانا چاہتے ہیں ان سے جہاد واجب بلکہ اوجب ہے او ربہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو یہ جہاد مقدس کر رہے ہیں… شکرا لِلہ سعیھم وکثیر اللہ امثالھم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار