

Loading content...
اول …ہر سید کا گھر پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکا گھر ہے اس لئے اگر اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائیں تو سادات میں سے ہی کسی گھر میں رونق افروز ہوں گے ، اس لئے کہ یہ انہی کے گھر ہیں اور وہ اپنے گھر ہی میں آئیں گے اور تمام اہل خانہ کے محرم ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حرم مقدسہ آئمہ اطہار حتیٰ کہ امام زادگان علیہم السلام کے حرم میں اذنِ دخول یہ پڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار