

Loading content...
جب ازل سے ہی خدا نے انہیں ممتا ز فرمایا ہے پھر اس خاندان نور کو عام خاندانوں اور قبیلو ں جیسا سمجھنا خدا سے جنگ کرنا ہے، منکرین عظمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معلوم ہونا چاہئے کہ سادات کے گھر میں اور عام لوگوں کے گھروں میں فرق ہے، عام لوگوں کے گھروں میں ہر حال (پاکیزگی ونجاست) میں داخل ہوا جا سکتا ہے مگر اولاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے گھر میں نجس حالت میں آنا حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار