

Loading content...
کوئی شے تھی، نہ زمان و مکان کا وجود تھا، نہ ہی جن وانس، ملا ئکہ، وحوش وطیور غرض کچھ نہ تھا ،سادات کے جدا علیٰ کا نور خلق ہوا ،پھر یہ نور پاک وطاہر قندیلو ں میں جہان کو منور کرتا رہا ، حتیٰ کہ اس کے دو حصے ہوئے، ایک حصہ نے کاشانہ حضرت عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو منور کیا اور دوسرے نے بیت اللہ میں تجلی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار