

Loading content...
سب سے پہلے آلِ ابراہیم میں سے جس ذات مقدس کو چنا گیا وہ آنحضر ت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور آل عمران میں سے حضرت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہیں جن کو اصطفیٰ فرمایا اور ان کی اولاد امجاد کو اہل عالم سے اختیار فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار