

Loading content...
وارث قرآن امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ الصلوات والسلام مامون عباسی کے ساتھ تشریف فرما تھے، عترتِ رسول اور باقی امت میں فرق کا ذکر ہوا تو گفتگو کے دوران مامون نے کہا کہ کیا پرور دگار عالم نے تمام انسانوں پر عترت رسول کو فضیلت دی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار