Loading content...
زیادہ تعریف کروں گا تو شاید یہ تعارفی تقریر اشاعت سے محروم ہو جائے کیونکہ یہی ان کا مزاج ہے… ہم تو یہی دعا کر سکتے ہیں کہ رب ذوالجلال و الاکرام ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے… آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار