

Loading content...
والد بزرگوار جناب دیوان غلام عباس بخاری کی زندگی کے آخری ایام میں ان کو ان کی خدمت کا خاص موقعہ ملا اور قبلہ دیوان صاحب نے (جو کہ اپنی زندگی کے ہر مسئلہ میں بہت محتاط تھے) اپنے اس بیٹے کو اپنے خاص ذاتی امور کا نگران چنا اور انہی پر بھروسہ کیا اور پھر ان کی وفات کے بعد تمام خاندان نے متفقہ طور پر ان کی شرافت اور ایمان داری کو دیکھتے ہوئے اپنا مختارِ عام بنایا حالانکہ یہ اپنے تمام بھائی بہنوں سے کم عمر ہیں اور ان کی فراست و دانائی کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ بغیر کسی اختلاف کے تمام وراثت بمطابق شرعی طریقہ خاندان کے تمام افراد میں منقسم کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار