

Loading content...
مزید بر آں دیوان سید ناصر عباس بخاری کو چونکہ سیر و سیاحت سے بھی خاصی دلچسپی رہی ہے اس لئے انہوں نے دنیا کے مختلف ممالک یعنی امریکہ، یورپ، مڈل ایسٹ وغیرہ کی سیر و سیاحت کے علاوہ حج و عمرہ کیلئے مکہ و مدینہ منورہ بھی گئے ہیں نیز مقامات مقدسہ کی زیارات کی خاطر ایران، عراق اور شام تک کا سفر بھی کر چکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار