

Loading content...
علاقہ کے ایک متمول اور اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ سے بچپن ہی سے عوام عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے، پھر بنیادی طور پر یہ خاندان مذہبی تشخص رکھتا تھا اس لئے روحانی اور معنوی امور میں دلچسپی لازمی تھی اس دلچسپی کا ایک نتیجہ اس کتاب کی شکل میں آپ کے سامنے موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار