

Loading content...
اس روحانی منصب کے ساتھ انہیں دنیاوی اقتدار بھی ہمیشہ حاصل رہا ہے۔ انہوں نے تقریباً ١٩٥٢ ء سے ملکی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا اور ہر الیکشن میں ممبر آف پراونشل اسمبلی منتخب ہوتے رہے اور جنرل ضیاء الحق کے دور میں مجلس شوریٰ کے ممبر بھی منتخب ہوئے، انہوں نے ان گنت رفاہی کام کئے جن کا اگر تفصیلی ذکر کیا جائے تو تحریر طویل ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار