

Loading content...
اس وقت سے جو بزرگ شاہ اسماعیل کی اولاد سے گدی نشین ہوتا تھا وہ دیوان کہلاتا تھااور عالم پیر کی اولاد سے جو گدی نشین ہوتا تھا وہ شیخ کے لقب سے پکارا جاتا تھا(شیخ بزرگی کی وجہ سے بولا جاتا ہے) اس لئے جب حضرت سید محمد غوث ثانی گدی نشین ہوئے تو شیخ دیوان محمد غوث کے لقب سے پکارے گئے اب ان کی اولاد میں دیوان کا لقب چلا آ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار