

Loading content...
اس خاندان میں دیوان کا لقب چلا آتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ بوقت وصال حضرت پیر قتال رحمة اللہ علیہ کے پسر کلاں حضرت عالم پیر موجود نہ تھے تب لوگوں نے دوسرے پسر شاہ اسماعیل کی دستار بندی کر دی بعد میں جب حضرت عالم پیر صاحب آئے تو حضرت شاہ اسماعیل نے باپ کی دستار حضرت عالم پیر کے سپرد کر دی تب حضرت عالم پیر نے اپنی دستار بندی کے بعد اپنی طرف سے ایک دستار حضرت شاہ اسماعیل کے سر پر بندھوائی اور فرمایا کہ آج کے بعد تم میرے دیوان ہو یہ دیوان بہ معنی مشیر کہلوائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار