Loading content...
حضرت نے اپنے چچا کے گھر سیت پور (مظفرگڑھ) میں شادی کی، حضرت کے تین فرزند تھے جن کے اسمائے مبارکہ حضرت پیر عالم صاحب بخاری، حضرت شاہ اسماعیل بخاری اور حضرت پیر علم الدین صاحب بخاری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار