

Loading content...
ایک دن حضرت کے بزرگ پیر حضرت مخدوم علیؐ سرور صاحب محو خواب تھے، چڑیاں درخت پر شور مچا رہی تھیں، حضرت پیر سلطان احمدؐ بخاری رحمة اللہ علیہ نے چڑیوں کو پیر صاحب کی نیند میں مخل تصور کیااور فرمایا چڑیاں مر جاؤ چنانچہ سب چڑیاں مر کر گر پڑیں، جب پیر صاحب نیند سے بیدار ہوئے تو دیکھ کر فرمایا کہ تم بڑے قتال ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار