

Loading content...
اس وقت جنگل میں ایک شہر کی بنیاد رکھی اور اس کا نام اپنے بزرگ حضرت پیر سید جلال الدین بخاری رحمة اللہ علیہ کے نام پر جلال پور رکھا جو اب تک آباد چلا آ رہا ہے اور جلال پور پیر والا کے نام سے مشہور ہے بعض کتب میں اس شہر کا نام جلال پور سادات بھی لکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار